Terms and conditions

1- Customers have the right to inspect the product(s) in person before making a purchase. We recommend a thorough examination to ensure the product meets your expectations. By completing the purchase, you acknowledge that you have inspected the item(s) and are satisfied with their condition.

2- Ahmed Fitness & Sports provides detailed information about each product, including its specifications and condition, to the best of our knowledge. However, customers are responsible for verifying the accuracy of the information provided before making a purchase.

3- All products are sold on an “as-is” basis without any warranty, either expressed or implied. Ahmed Fitness & Sports does not provide any warranties or guarantees for the functionality, durability, or longevity of the purchased items.

4- All products sold are pre-owned and may show signs of wear and tear. Customers are encouraged to thoroughly inspect the product’s condition before making a purchase.

5- All sales are final. Ahmed Fitness & Sports does not accept returns or exchanges on any purchased items. Please choose your items carefully, as once the transaction is completed, it cannot be undone.

6-Once the payment is made, the customer assumes full ownership and responsibility for the purchased product(s). Ahmed Fitness & Sports will not be held liable for any accidents, or damages during transportation.

7- Customers are requested to use the purchased product as directed. Ahmed Fitness & Sports is not responsible for any injury or damage caused by the use of the purchased product.

8- By making a purchase from Ahmed Fitness & Sports, you acknowledge that you have read, understood and agreed to these terms and conditions. If you have any questions or concerns, please feel free to ask our staff for clarification before completing transaction.

Thank you for choosing Ahmed Fitness & Sports.

شرائط و ضوابط

کسٹمرز کو خریداری کرنے سے پہلے ذاتی طور پر مصنوعات کا معائنہ کرنے کا حق ہے کسٹمر  مکمل جانچ پڑتال کر کے اس بات کو یقینی بنائیں کہ پراڈکٹ آپ کی توقعات پر پورا اترتی ہے خریداری مکمل کرکے آپ اس بات کو تسلیم کرتے ہیں کہ آپ نے پراڈکٹ کا معائنہ کر لیا ہے اور آپ اس کی حالت سے مطمئن ہیں

احمد فٹنس اینڈ سپورٹس مصنوعات کی خصوصیات کے بارے میں تفصیلی معلومات فراہم کرتا ہے تاہم گاہگ خریداری سے پہلے فراہم کردہ معلومات کی درستگی کی تصدیق کرنے کے ذمہ دار ہیں

تمام مصنوعات کو کسی بھی طرح کی وارنٹی کے بغیر جو ہے جیسا ہے کی بنیاد پر فروخت کیا جاتا ہے احمد فٹنس اینڈ سپورٹس فروخت کی گئی اشیاء کی فعالیت پائیداری یا لمبی عمر کی کوئی وارنٹی یا گارنٹی فراہم نہیں کرتا

فروخت کی جانے والی ساری مصنوعات استعمال شدہ ہیں کسٹمرز سے گزارش ہے کہ خریداری سے پہلے پراڈکٹ کی کنڈیشن کا اچھی طرح سے معائنہ کر لیں

تمام فروخت حتمی ہیں احمد فٹنس اینڈ سپورٹس کسی بھی فروخت کی گئی پراڈکٹ کی واپسی یا تبدیلی کلیم نہیں کرتا اپنی پراڈکٹ احتیاط سے منتخب کریں کیونکہ ایک بار لین دین مکمل ہونے کے بعد اسے ختم نہیں کیا جا سکتا

ایک بار ادائیگی کرنے کے بعد گاہگ خریدی گئی مصنوعات کے لئے مکمل ملکیت اور ذمہ داری قبول کرتا ہے احمد فٹنس اینڈ سپورٹس فروخت کی گئی اشیاء کی نقل و حمل کے دوران ہونے والے حادثے یا  نقصان کا ذمہ دار نہیں ہو گا

صارفین سے گزارش ہے کہ خریدی گئی پراڈکٹ کو  ہدایات کے مطابق استعمال کریں  ۔احمد فٹنس اینڈ اسپورٹس فروخت کی گئی مصنوعات کے استعمال سے ہونے والے کسی بھی زخم یا نقصان کے لئے ذمہ دار نہیں ہے۔

احمد فٹنس اینڈ سپورٹس سے خریداری کر کے آپ تسلیم کرتے ہیں کہ آپ نے ان شرائط و ضوابط کو پڑھا سمجھا اوراتفاق کیا اگر آپ کے کوئی سوالات یا خدشات ہیں تو براہ کرم لین دین کرنے سے پہلے ہمارے عملے سے وضاحت طلب کریں


احمد فٹنس اینڈ سپورٹس کا انتخاب کرنے کا شکریہ

Need help?

Contact us at +92-323-5979227 or WhatsApp at +92-333-2384794 for questions related to refunds and returns.